انٹرنیشنل تازہ ترین لندن (اردو ٹائمز) پولیس کا ہتھیار رکھنے سے گریز، فوج کو تیار رہنے کا حکم admin 2023-09-27 Share لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے تقریباً 100 افسران نے ڈیوٹی کے دوران آتشیں اسلحہ رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کے ایک ساتھی پر ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔