اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی کی گرفتارخواتین ریاستی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں، وکیل
Share
اسلام آباد
پی ٹی آئی کی گرفتارخواتین ریاستی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں، وکیل
نو مئی کو سرکاری املاک پر حملوںکے الزامات کے تحت پی ٹی آئی کی تقریباﹰ ڈیڑھ درجن خواتین تا حال کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ان کی وکیل بیرسٹر خدیجہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ان خواتین کے اہل خانہ شدید اضطراب کا شکار ہیں۔ مزید تفصیلات اس لنک میں

