پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز)سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا admin 2023-09-17 Share سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ کل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گی سپریم کورٹ میں دو ججز کی تعیناتی ابھی ہونی ہیں