LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

پشاور (اردو ٹائمز) تھانہ پھندو پولیس کی بڑی کارروائی، نشہ آور گولیاں ایچ ٹی سی اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث دوسرے نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتار

Share

پشاور

تھانہ پھندو پولیس کی بڑی کارروائی، نشہ آور گولیاں ایچ ٹی سی اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث دوسرے نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتار

ملزمان مخصوص گاہکوں سمیت تعلیمی اداروں، ہاسٹلوں اور یونیورسٹی کے طلباء کو بھی نشہ آور گولیاں اور آئس فراہم کرتے تھے،

کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں ایچ ٹی سی گولیاں مختلف رنگ کے 1600 عدد اور 500 گرام کے قریب آئس بھی برآمد کرلی گئی ہیں.

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X