LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

آئ ایس پی آر راولپنڈی(اردو ٹائمز) : کوئٹہ کےعلاقےولی تنگی میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی علاقےکوٹ ادو میں ادا کردی گئی

Share

آئ ایس پی آر

راولپنڈی 16 ستمبر، 2023:

کوئٹہ کےعلاقےولی تنگی میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی علاقےکوٹ ادو میں ادا کردی گئی

شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام، شہید کے عزیز واقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں ہمارے حوصلے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X