LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی (اردو ٹائمز) نصیر آباد پولیس نے گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث جعلی وکیل گرفتار کر لیا

Share

لاکھوں روپے مالیت کی 2 چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لی

ملزم شفیق نے جعلی کارڈ تیار کررکھا تھا اوراپنے آپ کو وکیل ظاہر کرتا تھا،

گرفتار ملزم گاڑی چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس

گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی ،ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ،ایس پی پوٹھوہار

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X