پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے | آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات گنڈا پور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا admin 2023-09-11 Share بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات کردیا گیا گریڈ 21 کے بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات تھے