LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(اردو ٹائمز)پیرودھائی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار

Share

 چوری شدہ 07 موٹرسائیکل،27ہزار روپے اورموبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر عباس اورعبداللہ کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 07موٹرسائیکل،27ہزار روپے اورموبائل فون برآمدہوا، ایس پی راول فیصل سلیم نے پیرودھائی پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کوانکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کیسا تھ چالان عدالت کے کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X