LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ڈی ایم اے کا آئی ٹین مرکز میں بڑا آپریشن،8 ٹرک سامان ضبط

Share

چیف کمشنر،چیرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی زیر نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (A&C) نے بمعہ فیلڈ ٹیم I-10 مرکز اسلام آبادمیں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران 8 ٹرک سامان ضبط کر کے ڈی ایم اے سٹور میں جمع کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی ہدایات کی روشنی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور اسلام آباد سے انکروچمنٹ تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X