LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن ڈھوک الہی بخش میں ڈینگی واک سیمینار کا انعقاد

Share

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن ڈھوک الہی بخش میں ڈینگی واک سیمینار کا انعقاد ۔ اس موقع پر زیرسرپرستی پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر فریحہ نگہت تمام کالج سٹاف سمیت طلبہ نے بھرپور شرکت کو یقینی بنایا سیمینار کا مقصد ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے وباء پر قابو پانے پر آگاہی فراہم کرنا تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X