LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ایگری کلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا اجلاس

Share

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب ایگری کلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کیلئے بھرتی کا عمل شروع کرنے کاحکم
عمارت کو مکمل مشینری و آلات کے ساتھ جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت
پنجاب ایگری کلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ملازمین کیلئے سروس رولز اور ہیومن ریسورس کمیٹیاں تشکیل دینے کی منظوری
صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر،چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹریزخزانہ،صحت،تعمیرات و مواصلات اورمتعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X