پاکستان تازہ ترین کرائم ڈیرہ غازی خان(اردو ٹائمز) ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ admin 2023-08-31 Share ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے پر پٹواری خالد داد اور اسکے پرائیویٹ ساتھی محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج