پاکستان تازہ ترین راولپنڈی (اردوٹائمز) پولیس کے اہلکاروں پر ” باؤلے کتے” کا حملہ admin 2023-08-31 Share باؤلے کتے کے کاٹنے سے راولپنڈی پولیس کے 03 اہلکار شدید زخمی۔ زخمی پولیس اہلکار ویکسینیشن کے لیے ہسپتال منتقل۔ پولیس ایلیٹ کمانڈوز کا جوابی “ایکشن” باؤلے کتے کو “سرکاری” گولی سے ٹھکانے لگا دیا۔