LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کا 15 کال پر نوٹس،

Share

خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ شوہر بیمار ہے اور بچے بھوکے بیٹھے ہیں،

سی پی او راولپنڈی کے حکم پر ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے فوری طور پر اہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا۔ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X