پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز admin 2023-08-28 Share پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ،جس میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے جدید ترین جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔