پاکستان تازہ ترین کرائم مانسہرہ(اردو ٹائمز)جہالت کی انتہا مانسہرہ میں اولاد کا نہ ہونالڑکی کاجرم بن گیا admin 2023-08-28 Share مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا، خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں