LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کوئٹہ وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل

Share

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کوئٹہ وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل تین رکنی بنچ میں شامل ہونگے۔ گزشتہ سماعت جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی تھی۔ عدالت نے دستیاب بنچ کے سامنے 24 اگست کو سماعت مقرر کرنے کا حکم دیا تھا ۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور شامل تفتیش کرنے سے روک رکھا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X