پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز): نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے ان کے آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی کے عمائدین اور اہلیان حلقہ کی ملاقات admin 2023-08-23 Share ملاقات میں وفد نے سرفراز احمد بگٹی کو وزیر داخلہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی وزیر داخلہ نے وفد کو علاقے اور بلوچستان کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی