LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور

Share

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ن کے ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ نے ایمان مزاری کی درخوااست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے دہشتگردی اور اداروں میں بغاوت پرا کسانے کے کیس میں نامزد ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور 30 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ک 20 اگست کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا، ان کی گرفتاری پی ٹی ایم کے جلسے میں شرکت کے بعد ہوئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X