LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردوٹائمز) انٹربینک میں ڈالر سستاہوگیا

Share

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔
گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی سامنے آئی۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس107 پوائنٹس کی کمی کے بعد 48 ہزار 218 پر بند ہوا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X