پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردوٹائمز) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا admin 2023-08-21 Share اسلام آباد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انتظامیہ نے پی ٹی ایم کو سپریم کورٹ کے بجائے ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے۔