LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور (اردو ٹائمز)نیب نے عثمان بزدار کو پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

Share

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کو ریکارڈ کے ہمراہ 30 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی، نیب ایک درجن سے زائد نوٹسز جاری کر چکا مگر پیش نہیں ہو ئے۔
بتایا گیا ہے کہ نیب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے اور سابق وزیراعلیٰ کے خلاف میبنہ غیر قانونی ٹرانسفر و پوسٹنگ کی بھی چھان بین جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X