پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز)چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات admin 2023-08-19 Share نگران حکومت نے وفاقی دار الحکومت کی بیو روکریسی میں پہلی بڑی تبدیلی کر دی ۔چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات ۔اس سے قبل کیپٹن نور الامین مینگل بطور چیف کمشنر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔