کل سے کسی مقامی عدالت میں لاہور پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی
کل سے لاہور پولیس کے کسی اہلکار کو عدالت میں داخلے نہیں ہونے دیں گے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار
وکلاء کے خلاف کارروائیاں روکی جائیں،گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن