LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

پشاور (اردو ٹائمز) پشاور کے تھانہ غربی پولیس سٹیشن سے مبینہ خودکش بمبار کی یہ تصویر جاری

Share

پشاور

پشاور کے تھانہ غربی پولیس سٹیشن سے مبینہ خودکش بمبار کی یہ تصویر جاری ہو چکی ہے اور انٹیلجنس اطلاعات کے مطابق یہ لڑکا صدر میں داخل ہوچکا ہے لہٰذا تمام دوست محتاط رہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کے بارے فوراً غربی پولیس سٹیشن کو اطلاع کرے اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین منجانب عبدالحمید خان ایس ایچ او غربی پولیس سٹیشن

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *