LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

جڑانوالہ(اردو ٹائمز) جڑانوالہ واقعہ کے دو مرکزی ملزمان گرفتار

Share

“جڑانوالہ واقعہ کے دو مرکزی ملزمان گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ مقدس کتب، مقامات کی توہین اسلام اور ہمارے قانون میں ناجائز ہے اور اسے کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سی سی ٹی وی کیمروں، فیس ٹریس ایپ اور دیگر جدید ذرائع کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔”
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ واقعہ کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X