LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

کھلابٹ(اردو ٹائمز) کھلابٹ فیصل چوک میں امجد ولد نور محمد کو چھ افراد نے ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

Share

کھلابٹ فیصل چوک میں امجد ولد نور محمد کو چھ افراد نے ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا پستول نکال کر خوف و ہراس پھیلایا گیا قریبی افراد نے جس کے بعد تھانہ کھلابٹ پولیس کو اطلاع دی گیہی اور اسکی دوران ملزمان فرار ھو گیے زخمی امجد کے مطابق ان کا پرانا تنازع چل رھا ھے ابتدائی رپورٹ درج ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ نے ٹیم روانہ کر دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X