LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

ہری پور(اردو ٹائمز)ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے عوامی شکایات کا نوٹس

Share

ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے دربند اڈہ میں شاہی کباب کے گودام کی انسپیکشن کی اور مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا۔ بعد ازاں محکمہ لائیو سٹاک کی رپورٹ کی بنیاد پر گوشت کو تلف کر دیا گیا اور ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X