LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز)سائفرکی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

Share

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے سائفر سے متعلق معاملے پر انکوائری کی جائے گی۔
علاوہ ازیں سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات ڈی آئی جی لیول کے افسران انکوائری کر رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X