پاکستان تازہ ترین شوبز ملائیشیا(اردو ٹائمز) جنسی ہراسانی اسکینڈل: مس یونیورس کی انڈونیشیا سے راہیں جدا admin 2023-08-15 Share انڈونیشیا میں مس یونیورس کے مقابلوں میں حصہ لینے والی خواتین نے مقامی منتظمین پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ حسن بھی ملتوی کر دیا۔