LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)شاندار خدمات کا اعتراف: ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی محمد مشتاق کیلئے تمغہ امتیاز کا اعلان

Share

قومی اسمبلی کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے آزادی کے دن کے موقع پر ایوارڈ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے سینئر آفیسر ایڈیشنل سیکرٹری قانون سازی برانچ محمد مشتاق بھی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے افراد کی لسٹ میں شامل ہیں۔ محمد مشتاق کو ایوارڈ قومی اسمبلی میں گزشتہ سالوں میں ہونے والی قانون سازی کے دوران شاندار کردار پر دیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X