LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

افغانستان.(اردو ٹائمز) افغانستان میں ایک پاکستانی کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا

Share

اول افغان. افغانستان میں ایک پاکستانی کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا اور پھر اس شخص کے ساتھ افغانیوں نے کیا سلوک کیا آپ خود بھی دیکھ سکتے ہو اور یہی افغانی پاکستان میں کیا کچھ نہیں کرتے کیا ہمارے ادارے سو گئے ہیں آئے روز کیسے کیسے ویڈیوز ملتی ہے دیکھنے کو اب پاکستان کی عوام کو جاگنا ہوگا

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X