LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین سپورٹس کرائم

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ سینر ٢٠٢٣ حماد خان کی شاندار پرفارمنس

Share

(پی سی بی کرکٹ چیمپئن شپ ٢٠٢٣)
پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ سینر ٢٠٢٣ حماد خان کی شاندار پرفارمنس
حماد خان نے چار چھکوں اور نو چوکوںکی مدد سے ١٠٢رن ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگس کھیلی اس سے پہلے میچ میں ٥١ رن ناٹ آؤٹ بناے
.١٧٠ کی بیٹنگ ایوریج
اسکے علاوہ باؤلنگ میں بھی شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X