پاکستان تازہ ترین کرائم لاہور (اردو ٹائمز) لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا admin 2023-08-12 Share لاہور لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا پولیس نے ملزمان شاہد بودا،علی حسن ،ارشد خان اور امین گل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 کلاشنکوفیں اور پسٹل برآمد کرتے مقدمہ درج کر لیا