LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز)سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل پی ٹی آئی شہید ملک طاہر اقبال اور سردار گل نواز لالہ قتل کیس کا فیصلہ

Share

سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل پی ٹی آئی شہید ملک طاہر اقبال اور سردار گل نواز لالہ قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ( 4) نے سنا گیا،ملزم فرمان اللہ،شیر علی،شیر غازی اور رحمت اللہ کو عمر قید اور ملزم سابق ایم پی اے ہری پور پی ٹی آئی فیصل ذمان جہازوں والے کو مفرور ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دے دیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X