LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

لاہور(اردو ٹائمز)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ رنگ رلیاں مناتے 4 خواتین سمیت 9 مردوں کو گرفتار کر لیا

Share

لاہور تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او کی پولیس ٹیم کے ہمراہ سر سید روڈ پر دوران کارروائی 4 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار کر لئے بتایا گیا ہے کہ سر سید روڈ پر ایس اینڈ ایم لونج کی آڑ میں قبحہ خانہ چلایا جا رہا تھا جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان داود،شاہینہ ،سیمسن، پروین، عمر خان، نرگس، شاہ فیصل، فیروز اور ثانیہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X