پاکستان تازہ ترین کرائم گجرات (اردو ٹائمز) تھانہ سٹی میں آئی خاتون سائل کے سامنے قمیض اتارنے اور لیٹ کر تفتیش کی جانے لگی admin 2023-08-12 Share تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم تھانہ کے کمرہ میں بغیر قمیض خاتون سائل کے سامنے لیٹے تفتیشی کرتا رہا، فوٹیج میں تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کو خاتون سائل کے سامنے کپڑے اتارے لیٹ کر تفتیش کرتا دیکھاجاسکتا ہے ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-11-at-23.23.34.mp4