LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی

Share

،08ملزمان گرفتار،اڑھائی کلو سے زائد چرس اورشراب برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم شاہ زیب 01کلو250گرام چرس،ملزم ربنواز سے 01کلو20گرام چرس، کینٹ پولیس نے ملزم اظہر سے 130گرام چرس، ملزم جونی تعن عرف شونوسے 120گرام چرس، سول لائنز عدنان سے 200گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم شال سے 04لیٹرشراب،ریس کورس پولیس نے ملزم عابد سے 10لیٹرشراب،صدربیرونی پولیس نے ملزم شکیل سے 05لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزاد لوائی جائے گی،منشیات اورشراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X