LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ایران (اردو ٹائمز ) خاتون کا گینگ ریپ، پانچ مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

Share

ویب سائٹ میزان کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے اس واقعے کے ٹھیک چار روز بعد ایک ملزم کو ملک کے مشرقی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کیا گیا تھا، جہاں وہ کئی دیگر جرائم میں بھی ملوث تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X