LOADING

Type to search

تازہ ترین

واشنگٹن(اردو ٹائمز ) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں تیز ہواؤں اور جھکڑ کی لپیٹ میں

Share

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں تیز ہواؤں اور جھکڑ کی لپیٹ میں ہے جہاں پیر کو خراب موسمی صورتِ حال کے پیشِ نظر سرکاری دفاتر وقت سے پہلے بند کر دیے گئے تھے۔ محکمۂ موسمیات نے مشرقی علاقوں میں ممکنہ بگولوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی تھی۔ فلائٹ ٹریکنگ سائٹ ‘فلائٹ اویئر’ کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے لگ بھگ 2600 سے زائد پروازیں منسوخ اور سات ہزار 700 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X