انٹرنیشنل تازہ ترین نیدرلینڈز (اردو ٹائمز) آتشزدگی کا شکار جہاز بندر گاہ پر پہنچا دیا گیا admin 2023-08-04 Share مال بردار بحری جہاز میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے تقریباﹰ چار ہزار گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔ ای گاڑیوں میں موجود لیتھئیم آئن بیٹریوں کی وجہ سے اس جہاز پر کئی دن تک آگ جلتی رہی تھی۔