پاکستان تازہ ترین راولپنڈی(اردو ٹائمز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر صف ماتم بچھ گئی admin 2023-08-03 Share عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔