LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

شمالی وزیرستان (اردو ٹائمز) شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔

Share

اسلام آباد

شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تیراک ٹیم نے 2 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد 147 بکریوں کو دریائے ٹوچی سے بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *