LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(اردو ٹائمز)ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فریاد عرف یادی اور محمد اسامہ شامل ہیں،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا رہا ہے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد مال مسروقہ کی برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا،شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *