راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا کی بریفنگ
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا کی بریفنگ، راولپنڈی ڈویژن میں دس ماہ میں جرائم میں واضح کمی ڈکیتی رابری گاڑیاں چھنینے کار چوری دیگر گاڑیاں چوری، دیگر چوری کے واقعات میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ریجن میں 15پر موصول ہونے والی کالز میں بھی گزشتہ سال کی نسبت واضح کمی ریکارڈ کی گئی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے شہریوں کے لئے پولیس افسران کے دروازے کھلے ہیں پولیسنگ کےمعیار میں مزید بہتری کے لیے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے آرپی او بابر سرفراز الپا

