راولپنڈی (اردو ٹائمز) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں احکامات جاری کر دیے
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں احکامات جاری کر دیے
وزیراعلی پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد
محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
غلام محی الدین سپرنٹینڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات
سمرین اکرم سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل فیصل آباد تعینات
سیدہ امبر نقوی سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل لاہور تعینات
ٹیپو سلطان ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات
کاشف رسول خالد ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل ملتان تعینات
محمد اکرم ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات
بلقیس مریم لیڈی ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل راولپنڈی تعینات
مصطفی احمد ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات
فرحان احسن نقوی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ جوڈیشل ہائی سکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات
فرخ زیشان بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انسپکٹوریٹ آف پریزن پنجاب تعینات
عامر فیاض بھٹی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ سپیشل پریزن راولپنڈی تعینات
عامر عباس ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل چکوال تعینات
آصف ممتاز لک ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات
ملک رفاقت علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات
عمر فاروق ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ہائی سکیورٹی بلاک سنٹرل جیل لاہور تعینات
ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ نوید لیاقت کو انسپکٹوریٹ آف پریزن پنجاب رپورٹ کرنے کا حکم
سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

