اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات۔پولیس کو سائل نعمان نذیر نے بتایا کہ نامعلوم تین لڑکے دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کاؤنٹر سے کیش 90 ہزار لیکر فرار ہو گئے پولیس نے تحریر درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔