LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو، ایس پی ایڈمن سی سی ڈی نوشیروان اور دیگر سینئر افسران بھی ہمراہ تھے، افسران سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے اہل خانہ سے ملے اور شہید کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی، سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے بہادری کی ایک عظیم داستان رقم کی،شہریوں کی حفاظت کے لئے سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے ناقابل فراموش قربانی پیش کی، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو، ایس پی ایڈمن سی سی ڈی نوشیروان اور دیگر سینئر افسران بھی ہمراہ تھے، افسران سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے اہل خانہ سے ملے اور شہید کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی،ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا کہناتھاکہ سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے بہادری کی ایک عظیم داستان رقم کی،شہریوں کی حفاظت کے لئے سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے ناقابل فراموش قربانی پیش کی، عدنان غیور شہید محنتی اور کرائم فائٹر پولیس افسر تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے، شہداء پولیس کی فیملیز کی ویلفئیر کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download