اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی اس وقت […]
لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند کا صفایا زیادہ ضروری ہے، پی ٹی آئی کی طرف سے باربار توڑ پھوڑ اور جلاوگھیراو کی کال دی گئی لیکن پنجاب نے ان کی کسی کال پر کان نہیں دھرے۔ لاہور میں ستھرا پنجاب کی تقریب […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔