راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی جس میں 70 ہزار جعلی پانچ ہزار والے اور انہوں نے کہا کہ یہ جعلی کرنسی ہماری غریب عوام کو لوٹنے کے لیے استعمال کی جانی تھی اس طرح کے لوسر باز اور فراڈی لوگ […]
اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن جار ی، سنگین جر ائم میں ملوث دو مجرمان سمیت 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1146 گرام ہیروئن،30 لیٹر شراب، 06 پستول،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
Islamabad Police apprehended 14 outlaws involved in different criminal activities. Police teams also recovered weapons and narcotics from their possession, a public relations officer said He said that, the Islamabad Police Shams Colony, Khanna, Lohi Bher, Shalimar, Golra, Sangjani, Koral and Nilore police teams took legal action against accused involved in possessing illegal weapons, and […]